چارا[2]
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - چارہ مع تحتی۔ سوا تیرے کس سے کہوں درد دل سمجھتا ہوں میں اپنا چارا تجھے رجوع کریں: ( ١٩١١ء، نذر خدا، ١٤٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم جامد ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے۔ ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر